26 جولائی 2020 - 17:04
ترکی کے "کہرامن ماراش" علاقے میں اصحاب کہف کی غار کا دعویٰ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ترکی کے علاقے ’’کہرامن ماراش ‘‘ میں اصحاب کہف کی غار کے پائے جانے کا دعویٰ کیا جاتا ہے۔ اصحاب کہف وہ افراد ہیں جو حضرت عیسی کے پیروکاروں میں سے تھے اور بادشاہ وقت کے ظلم و ستم کی وجہ سے اپنے شہر سے بھاگ کر انہوں نے غار میں پناہ حاصل کی اور خدا نے ان پر نید طاری کر دی، ۳۰۹ سال کے بعد ایک مرتبہ بیدار ہوئے اور پھر تب سے اب تک محو خواب ہیں۔ قرآن مجید کے سورہ کہف کی آیت ۸ سے ۲۶ تک اس واقعہ کا تذکرہ ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲